العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ الرَّقَّامُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ عَلَى مَاشِيَةٍ فَإِنْ كَانَ فِيهَا صَاحِبُهَا فَلْيَسْتَأْذِنْهُ فَإِنْ أَذِنَ لَهُ فَلْيَحْلِبْ وَلْيَشْرَبْ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهَا فَلْيُصَوِّتْ ثَلاَثًا فَإِنْ أَجَابَهُ فَلْيَسْتَأْذِنْهُ وَإِلاَّ فَلْيَحْتَلِبْ وَلْيَشْرَبْ وَلاَ يَحْمِلْ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Samurah ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When one of you comes upon livestock, if the owner is present, let him ask permission. If the owner permits, let him milk and drink. If the owner is not present, let him call out three times. If someone answers, let him seek permission. Otherwise, let him milk and drink, but not take any away."
الترجمة الأردية
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم میں سے کوئی مویشیوں کے پاس آئے تو اگر ان کا مالک موجود ہو تو اس سے اجازت مانگے، اگر وہ اجازت دے دے تو دودھ دوہ کر پی لے۔ اگر مالک موجود نہ ہو تو تین بار آواز لگائے، اگر جواب ملے تو اس سے اجازت لے، ورنہ دوہ کر پی لے اور ساتھ نہ لے جائے۔"
