العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ أَبِيهِ، يَرُدُّ إِلَى مَكْحُولٍ إِلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غُنْمٍ الأَشْعَرِيِّ أَنَّ أَبَا مَالِكٍ الأَشْعَرِيَّ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ فَصَلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَمَاتَ أَوْ قُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ أَوْ وَقَصَهُ فَرَسُهُ أَوْ بَعِيرُهُ أَوْ لَدَغَتْهُ هَامَّةٌ أَوْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ أَوْ بِأَىِّ حَتْفٍ شَاءَ اللَّهُ فَإِنَّهُ شَهِيدٌ وَإِنَّ لَهُ الْجَنَّةَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Malik al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "Whoever sets out in the way of Allah and dies or is killed, he is a martyr. Or if his horse or camel throws him and kills him, or he is stung by a venomous creature, or he dies on his bed, or by whatever death Allah wills — he is indeed a martyr and for him is Paradise."
الترجمة الأردية
حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں نکلا اور اسے موت آ گئی یا قتل ہو گیا تو وہ شہید ہے، یا اس کے گھوڑے یا اونٹ نے اسے گرا کر ہلاک کر دیا، یا اسے کسی زہریلے جانور نے ڈس لیا، یا وہ اپنے بستر پر فوت ہو گیا، یا اللہ تعالیٰ نے جو بھی موت چاہی اس سے مر گیا، تو بے شک وہ شہید ہے اور اس کے لیے جنت ہے۔"
