العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ مُعَاذَةَ، قَالَتْ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَصُومُ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ قَالَتْ نَعَمْ . قُلْتُ مِنْ أَىِّ شَهْرٍ كَانَ يَصُومُ قَالَتْ مَا كَانَ يُبَالِي مِنْ أَىِّ أَيَّامِ الشَّهْرِ كَانَ يَصُومُ .
الترجمة الإنجليزية
Mu'adhah (upon her be mercy) narrates: I asked Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her): Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) fast three days from every month? She said: Yes. I asked: On which days of the month would he fast? She said: He would not be particular about which days of the month he fasted.
الترجمة الأردية
حضرت معاذہ رحمۃ اللہ علیہا بیان کرتی ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ میں نے پوچھا: مہینے کے کن دنوں میں روزہ رکھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی پرواہ نہیں ہوتی تھی کہ مہینے کے کسی بھی دن روزہ رکھیں۔
