العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الصِّيَامُ جُنَّةٌ إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا فَلاَ يَرْفُثْ وَلاَ يَجْهَلْ فَإِنِ امْرُؤٌ قَاتَلَهُ أَوْ شَاتَمَهُ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ إِنِّي صَائِمٌ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Fasting is a shield. When any of you is fasting, let him not engage in obscene speech nor act in ignorance. If someone fights with him or abuses him, let him say: I am fasting, I am fasting."
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبیِّ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "روزہ ڈھال ہے، جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو نہ فحش بات کہے اور نہ جہالت کا کام کرے، اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا گالی دے تو وہ کہے: میں روزے سے ہوں، میں روزے سے ہوں۔"
