العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، ح وَحَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ، - قَالَ مُسَدَّدٌ ابْنِ عُمَيْرَةَ . وَقَالَ وَهْبٌ الأَسَدِيِّ - قَالَ أَسْلَمْتُ وَعِنْدِي ثَمَانُ نِسْوَةٍ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " اخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَحَدَّثَنَا بِهِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ قَيْسُ بْنُ الْحَارِثِ مَكَانَ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ هَذَا الصَّوَابُ . يَعْنِي قَيْسَ بْنَ الْحَارِثِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Harith ibn Qays (in Musaddad's narration: ibn Umayrah, and in Wahb's narration: al-Asadi) said: I accepted Islam while I had eight wives. I mentioned this to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Choose four of them." Abu Dawud (upon him be mercy) said: Ahmad ibn Ibrahim also narrated this hadith to us. Hushaym said in this hadith 'Qays ibn al-Harith' instead of 'al-Harith ibn Qays.' Ahmad ibn Ibrahim said: This (Qays ibn al-Harith) is the correct name.
الترجمة الأردية
حضرت حارث بن قیس (مسدد کی روایت میں: ابن عمیرہ، اور وہب کی روایت میں: اسدی) فرماتے ہیں: میں مسلمان ہوا اور میرے نکاح میں آٹھ بیویاں تھیں۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان میں سے چار کو اختیار کر لو۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: ہم سے یہ حدیث احمد بن ابراہیم نے بھی بیان کی، ہشیم نے اس حدیث میں حارث بن قیس کی جگہ قیس بن حارث کہا۔ احمد بن ابراہیم نے کہا: یہی (قیس بن حارث) صحیح ہے۔
