العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ مُعَتِّبٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا حَسَنٍ مَوْلَى بَنِي نَوْفَلٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، اسْتَفْتَى ابْنَ عَبَّاسٍ فِي مَمْلُوكٍ كَانَتْ تَحْتَهُ مَمْلُوكَةٌ فَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ عَتَقَا بَعْدَ ذَلِكَ هَلْ يَصْلُحُ لَهُ أَنْ يَخْطُبَهَا قَالَ نَعَمْ قَضَى بِذَلِكَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Abu al-Hasan, the freed slave of Banu Nawfal, that he sought a ruling from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) regarding a male slave who was married to a female slave and had divorced her twice, after which both were set free. Could he now propose to her? Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) said: Yes, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ruled accordingly.
الترجمة الأردية
ابوالحسن (جو بنی نوفل کے مولیٰ ہیں) سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے فتویٰ دریافت کیا ایک غلام کے بارے میں جس کے نکاح میں ایک لونڈی تھی، اس نے اسے دو طلاقیں دے دیں، پھر دونوں آزاد ہو گئے۔ کیا اب اس کے لیے جائز ہے کہ وہ اس سے نکاح کا پیغام بھیجے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: ہاں، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسی کا فیصلہ فرمایا۔
