العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ " وَالأُذُنُ زِنَاهَا الاِسْتِمَاعُ " .
الترجمة الإنجليزية
Qutaybah ibn Sa'id narrated to us, al-Layth narrated to us from Ibn 'Ajlan, from al-Qa'qa' ibn Hakim, from Abu Salih, from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), with the same narrative. He said: 'And the fornication of the ear is listening.'
الترجمة الأردية
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے ابن عجلان سے، انہوں نے قعقاع بن حکیم سے، انہوں نے ابوصالح سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی واقعہ کے ساتھ روایت کیا، ارشاد فرمایا: "اور کان کا زنا سننا ہے۔"
