العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ، عَنْ بَعْضِ، أَهْلِي عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي مِمَّا يَلِي بَابَ بَنِي سَهْمٍ وَالنَّاسُ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَيْسَ بَيْنَهُمَا سُتْرَةٌ . قَالَ سُفْيَانُ لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْكَعْبَةِ سُتْرَةٌ . قَالَ سُفْيَانُ كَانَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنَا عَنْهُ قَالَ أَخْبَرَنَا كَثِيرٌ عَنْ أَبِيهِ قَالَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ لَيْسَ مِنْ أَبِي سَمِعْتُهُ وَلَكِنْ مِنْ بَعْضِ أَهْلِي عَنْ جَدِّي .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Muttalib ibn Abi Wada'ah (may Allah be well pleased with him) narrates (through his grandson Kathir ibn Kathir ibn al-Muttalib) that he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) praying near the Gate of Banu Sahm, while people were passing in front of him with no barrier (sutrah) between them. Sufyan said: There was no barrier between him and the Ka'bah. Sufyan further said: Ibn Jurayj had informed us, reporting from Kathir on the authority of his father. Sufyan said: I asked him (Kathir), and he said: I did not hear it from my father, but rather from some of my family members who narrated it from my grandfather.
الترجمة الأردية
حضرت مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے (اُن کے پوتے کثیر بن کثیر بن مطلب کے ذریعے) روایت ہے کہ انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بابِ بنی سہم کے قریب نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور لوگ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے گزر رہے تھے اور درمیان میں کوئی سترہ نہ تھا۔ سفیان نے کہا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور کعبے کے درمیان کوئی سترہ نہ تھا۔ سفیان فرماتے ہیں: ابن جریج نے ہمیں اُن (کثیر) سے خبر دی تھی کہ کثیر نے اپنے والد سے روایت کی ہے۔ سفیان کہتے ہیں: میں نے (کثیر سے) پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے اپنے والد سے نہیں سنا بلکہ اپنے گھر والوں میں سے کسی سے سنا ہے جنہوں نے میرے دادا سے روایت کی ہے۔
