العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ خَلاَّدٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، حَدَّثَنِي حَرِيزٌ، أَوْ أَبُو حَرِيزٍ - الشَّكُّ مِنْ يَحْيَى - أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ فَرُّوخَ، يَسْأَلُ ابْنَ عُمَرَ قَالَ إِنَّا نَتَبَايَعُ بِأَمْوَالِ النَّاسِ فَيَأْتِي أَحَدُنَا مَكَّةَ فَيَبِيتُ عَلَى الْمَالِ فَقَالَ أَمَّا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَبَاتَ بِمِنًى وَظَلَّ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hariz or Abu Hariz narrates that he heard Hadrat Abd al-Rahman ibn Farrukh asking Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both), saying: We trade in the property of people; so may one of us go to Makkah and spend the night with the merchandise (during the days of Mina)? Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) replied: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to stay at Mina both night and day.
الترجمة الأردية
حضرت حریز یا ابوحریز بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عبدالرحمٰن بن فروخ کو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے دریافت کرتے سنا، وہ عرض کر رہے تھے: ہم لوگوں کا مال (تجارت) بیچتے ہیں، تو کیا ہم میں سے کوئی (ایامِ منیٰ میں) مکہ جا کر مال کے پاس رات گزارے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تو رات اور دن دونوں منیٰ ہی میں قیام فرماتے تھے۔
