العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ نَاجِيَةَ الأَسْلَمِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ مَعَهُ بِهَدْىٍ فَقَالَ " إِنْ عَطِبَ مِنْهَا شَىْءٌ فَانْحَرْهُ ثُمَّ اصْبَغْ نَعْلَهُ فِي دَمِهِ ثُمَّ خَلِّ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّاسِ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Najiyah al-Aslami (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent sacrificial animals with him and said: 'If any of them becomes exhausted and can no longer walk, slaughter it, then dye its sandal (mark) in its blood and place it on its side, and leave it for the people (so they may eat from it).'
الترجمة الأردية
حضرت ناجیہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ ہدی (قربانی کے جانور) بھیجے اور ارشاد فرمایا: اگر ان میں سے کوئی تھک کر چل نہ سکے تو اسے نحر (ذبح) کر دو، پھر اس کا جوتا (نشانی) اس کے خون میں رنگ کر اس کے پہلو پر لگا دو اور اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دو (تاکہ وہ کھائیں)۔
