العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَجُلاً يَسُوقُ بَدَنَةً . فَقَالَ " ارْكَبْهَا " . قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ . فَقَالَ " ارْكَبْهَا وَيْلَكَ " . فِي الثَّانِيَةِ أَوْ فِي الثَّالِثَةِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw a man driving a sacrificial camel. He said: 'Ride it.' The man said: 'It is a sacrificial camel.' He said: 'Ride it, woe to you!' — on the second or the third time.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو قربانی کا اونٹ ہانک رہا تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔ اس نے عرض کیا: یہ تو قربانی کا اونٹ ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: سوار ہو جاؤ، افسوس تجھ پر! دوسری بار یا تیسری بار (ارشاد فرمایا)۔
