العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، وَعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَمِّهِ، قَالَ شُكِيَ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم الرَّجُلُ يَجِدُ الشَّىْءَ فِي الصَّلاَةِ حَتَّى يُخَيَّلَ إِلَيْهِ فَقَالَ " لاَ يَنْفَتِلُ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا " .
الترجمة الإنجليزية
The uncle of Abbad ibn Tamim (Hadrat Abdullah ibn Zayd ibn Asim al-Ansari, may Allah be well pleased with him) narrates that a complaint was made to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about a person who felt doubt during prayer (as though his ablution had been invalidated). He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'He should not leave prayer unless he hears a sound or perceives a smell.'
الترجمة الأردية
حضرت عباد بن تمیم کے چچا (حضرت عبداللہ بن زید بن عاصم انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں شکایت کی گئی جسے نماز میں شبہ ہو جاتا ہے (کہ شاید وضو ٹوٹ گیا)۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تک آواز نہ سنے یا بو محسوس نہ کرے نماز نہ توڑے۔
