العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الطَّائِيُّ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عِمْرَانَ الْبَارِقِيِّ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ إِلاَّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوِ ابْنِ السَّبِيلِ أَوْ جَارٍ فَقِيرٍ يُتَصَدَّقُ عَلَيْهِ فَيُهْدِي لَكَ أَوْ يَدْعُوكَ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَاهُ فِرَاسٌ وَابْنُ أَبِي لَيْلَى عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَهُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Sadaqah is not lawful for a wealthy person except in the path of Allah (i.e., for one engaged in jihad), or for a wayfarer, or for a poor neighbour upon whom sadaqah was bestowed and who then gifts you from it or invites you to a meal.' Abu Dawud (upon him be mercy) said: Firas and Ibn Abi Layla also narrated it from 'Atiyyah, from Hadrat Abu Sa'id (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), in a similar manner.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مالدار کے لیے صدقہ حلال نہیں سوائے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے، یا مسافر کے، یا اس کے فقیر پڑوسی کے جسے صدقہ دیا گیا ہو پھر وہ تمہیں اس میں سے ہدیہ دے دے یا تمہاری دعوت کرے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: اسے فراس اور ابن ابی لیلیٰ نے عطیہ سے، عطیہ نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے۔
