العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، حَدَّثَنَا الْقَعْقَاعُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ " رَحِمَ اللَّهُ رَجُلاً قَامَ مِنَ اللَّيْلِ فَصَلَّى وَأَيْقَظَ امْرَأَتَهُ فَصَلَّتْ فَإِنْ أَبَتْ نَضَحَ فِي وَجْهِهَا الْمَاءَ رَحِمَ اللَّهُ امْرَأَةً قَامَتْ مِنَ اللَّيْلِ فَصَلَّتْ وَأَيْقَظَتْ زَوْجَهَا فَإِنْ أَبَى نَضَحَتْ فِي وَجْهِهِ الْمَاءَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "May Allah have mercy on a man who gets up at night and prays, and wakes his wife and she prays. If she refuses, he sprinkles water on her face. May Allah have mercy on a woman who gets up at night and prays, and wakes her husband. If he refuses, she sprinkles water on his face."'
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس مرد پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے اور اپنی بیوی کو جگائے اور وہ بھی نماز پڑھے — اگر وہ انکار کرے تو اس کے چہرے پر پانی چھڑکے — اللہ تعالیٰ اس عورت پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے اور اپنے شوہر کو جگائے — اگر وہ انکار کرے تو اس کے چہرے پر پانی چھڑکے۔
