العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ مَتَى كَانَ يُوتِرُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ كُلَّ ذَلِكَ قَدْ فَعَلَ أَوْتَرَ أَوَّلَ اللَّيْلِ وَوَسَطَهُ وَآخِرَهُ وَلَكِنِ انْتَهَى وِتْرُهُ حِينَ مَاتَ إِلَى السَّحَرِ .
الترجمة الإنجليزية
Masruq narrates: 'I asked Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her): When did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) pray the Witr? She said: "All of that he did — he prayed Witr in the early part of the night, in the middle, and at the end. But when he passed away, his Witr had settled at the pre-dawn time (sahar)."'
الترجمة الأردية
مسروق فرماتے ہیں: میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم وتر کب پڑھتے تھے؟ فرمایا: یہ سب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کیا — رات کے اول میں بھی وتر پڑھی — درمیان میں بھی — اور آخر میں بھی — لیکن جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وتر سحر تک پہنچ چکا تھا۔
