العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، : أَنَّ رَجُلاً، سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ صَلاَةِ اللَّيْلِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم : " صَلاَةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيَ أَحَدُكُمُ الصُّبْحَ صَلَّى رَكْعَةً وَاحِدَةً تُوتِرُ لَهُ مَا قَدْ صَلَّى " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that a man asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about the night prayer. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'The night prayer is two by two. When one of you fears the approach of dawn, let him pray one rak'ah to make what he has prayed an odd number (witr).'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے مروی ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کے بارے میں پوچھا — رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رات کی نماز دو دو (رکعت) ہے — جب تم میں سے کسی کو صبح (ہونے) کا خطرہ ہو تو ایک رکعت پڑھ لے جو اس کی پڑھی ہوئی نمازوں کو وتر (طاق) بنا دے۔
