العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الرُّبَيِّعِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مَسَحَ بِرَأْسِهِ مِنْ فَضْلِ مَاءٍ كَانَ فِي يَدِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Rubayyi' (bint Mu'awwidh, may Allah be well pleased with her) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wiped his blessed head with the water that remained on his blessed hand.
الترجمة الأردية
حضرت ربیع (بنت معوذ) رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سر مبارک کا مسح اسی پانی سے فرمایا جو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں (پہلے سے) بچا ہوا تھا۔
