العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنِي شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ عُرْفُطَةَ، سَمِعْتُ عَبْدَ خَيْرٍ، قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا - رضى الله عنه - أُتِيَ بِكُرْسِيٍّ فَقَعَدَ عَلَيْهِ ثُمَّ أُتِيَ بِكُوزٍ مِنْ مَاءٍ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلاَثًا ثُمَّ تَمَضْمَضَ مَعَ الاِسْتِنْشَاقِ بِمَاءٍ وَاحِدٍ . وَذَكَرَ الْحَدِيثَ .
الترجمة الإنجليزية
Abd Khayr narrates: I saw Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) — a chair was brought and he sat upon it. Then a jug of water was brought, so he washed his hands three times and then rinsed his mouth and snuffed water into his nose from a single handful. The narrator then related the complete tradition.
الترجمة الأردية
عبدخیر بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو دیکھا: (ان کے پاس) ایک کرسی لائی گئی اور وہ اس پر بیٹھ گئے، پھر پانی کا ایک کوزہ لایا گیا تو آپ نے تین بار اپنے ہاتھ دھوئے، پھر ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا۔ پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔
