العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، - الْمَعْنَى - قَالَ حَفْصٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الظُّهْرَ خَمْسًا . فَقِيلَ لَهُ أَزِيدَ فِي الصَّلاَةِ قَالَ " وَمَا ذَاكَ " . قَالَ صَلَّيْتَ خَمْسًا . فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be well pleased with him) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prayed five (rak'ahs) of Zuhr. He was asked: "Has there been an addition to the prayer?" He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "What is that?" He said: "You prayed five." So he (blessings and peace of Allah be upon him) prostrated two prostrations after giving salam.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی پانچ (رکعتیں) پڑھیں — آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا: کیا نماز میں اضافہ ہو گیا ہے؟ ارشاد فرمایا: وہ کیا ہے؟ عرض کیا گیا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ (رکعتیں) پڑھیں — تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کے بعد دو سجدے فرمائے۔
